ایرانی قاری علیرضا بیژنیاول، جس نے ملایشین مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے سوره مبارکه زمر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514871 تاریخ اشاعت : 2023/08/31
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شیخ طبرسی ہال میں پانچویں عالمی سیمینار حضرت رضا(ع) کا پہلا اجلاس ’’انصاف سب کے لئے اور ظلم کسی پر نہیں‘‘ کے زیر عنوان منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512665 تاریخ اشاعت : 2022/09/06